Random Posts

header ads

Rs.50/- Expected to Raise Petrol Price

 لوگ پٹرول میں مزید اضافے کی خبر سن کر احتجاج کرنے کی بجائے ، ٹینکیاں فل کروانے ہزاروں کی تعداد میں نکل کھڑے ہوں  تو سمجھ جائیں کہ ظلم کے خلاف مزاحمت مر چکی ہے۔ 

مفتاح اسمعیل نے قہقہ لگا کر کہا ہے کہ مزید مہنگا کریں گے ، جب مزید مہنگا ہو ، تب ساتھ گیلن بھی ضرور لے جائیں۔ شاید چار دن مزید نکل جائیں۔ آج جتنی گاڑیاں اور موٹر سائیکل پٹرول پمپ کے سامنے تھے اتنے کسی چوک میں احتجاجا اکٹھے ہوتے تو حالات کچھ اور ہوتے ۔۔ 


٫٫ اسی لیے تو مرا گاؤں دوڑ میں ہارا تھا ، جو بھاگ سکتے تھے وہ بیساکھیاں بنا رہے تھے۔۔۔۔ ،،

Post a Comment

0 Comments